Pages

Sunday, 15 March 2020

بہادرشاہ ظفرؒ کے بیٹے

یہ دونوں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفرؒ کے بیٹے ہیں جن کے سر کاٹ کر انگریزوں نے تھال میں رکھ کر بادشاہ کے پاس بھیجے تھے !

اور کہا تھا

دمدمے میں دم نہیں خیر مانگو جــان کی
اے ظفر ٹھنڈی ہوئی اب تیغ ہندستان کی

بہادرشاہ ظفرؒ نے کہا تھا 

غازیوں میں بو رہیگی جب تلک ایمان کی
تخت لندن تک چلیگی تیغ ہندستــــان کی

تیغ کے معنی تلوار 

1 comment: