محبت کیا ہے ؟
محبت کیا ہے؟ میں نے پوچھا : زندگی سے، پھولوں سے، ،آسماں سے ،زمیں سےلیکن کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملاپھر؟ ؟ ؟ ؟ ؟تاریخ ہاتھ پکڑ کر پیچھے لے گئی چودہ سو برس پیچھےرات تھی تارے بھی سو چکے تھےایک عظیم ہستی سجدے میں جھکی گیلی آنکھوں کے ساتھ سوالی بن کے ایک ہی دعا دہرا رہی تھی" یا اللہ میری امت کو بخش دے ،یا اللہ میری امت کو بخش دے "دل و دماغ نے جھنجھوڑ کے کہا" اے نادان انسان 'دیکھ یہ محبت ہے
0 comments:
Post a Comment