*بے پردہ لڑکی، کی مثال گلاب کے پھول کی طرح ہے*
*🌷اور پردے دار لڑکی،کی مثال ایک بند کلی کی طرح ہے*
ہر اِنسان کی فطرت ہے کہ وہ پھول کی کلی کو
نہیں توڑتا
بلکہ!
پھول کو توڑتا ہے پھر سونگھتا ہے اور تھوڑی دیر کے بعد جب دل بھر جاتا ہے تو مسل کے، یا توڑ کر، پھینک دیتا ہے۔
اب یہ لڑکی پر منحصر ہے
کہ وہ کلی بن کر محفوظ رہنا چاھتی ہے!
یا پھول بن کر ٹوٹنا چاہتی ہے!!!!!!!!
*ہر عورت اور مرد کو چاہیئے کہ اپنی نظروں میں*
0 comments:
Post a Comment