*محروم وہ ھے -😓*


جس کو علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سکے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھے۔
*محروم وہ ھے -😓*
جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ وتر کی رکعت نہ پڑ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔
*محروم وہ ھے۔😓*
جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی تلاوت نہ کر سکے۔جس میں 10 منٹ لگتے ہیں۔
*اور یقینی طور پر محروم وہ ھے۔😓*
جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بلکل بھی اللہ کا ذکر نہ کرے اپنے گناہوں پر استغفراللہ نا کہہ سکے
اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔
اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رہے ھیں۔
یا اللہ ہم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔
یا اللہ ان سنتوں کی یاد دہانی کو تو میرے لئے ، میرے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے،
*آمین یارب العالمین---🌾🌾

SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment