والد صاحب نے فرمایا:


بیٹا!کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا،کہیں ایسا نہ ہو,
کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لئے رف کاپی ہوجائے❕
ایک ﺭﻭﺯ میں نے اپنے والد کی ان تمام ﻧﺼﯿﺤتوں کا جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ:
ان باتوں کا دور گزر گیا ہے بابا! آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں اور وہ تو خود  ایسا چاہتی  ہیں______
میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈالکر کہا:
بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں
ﺗﻮ *" ﯾـﻮﺳـﻒ "* بن

جیسے  ہی میں نے یہ جملہ سنا میرے رونگٹے کهڑے ہوگئے, قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہوگئ
میرے پاس کوئی جواب نہیں تها...
ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ  اور سچ کہہ رہے تهے
ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ ﺯﯾﺎﺩہ رہی ہیں اور ہیں؛
مجهے چاہئیے کہ میں *" ﯾـﻮﺳـﻒ "* بنوں.
تیرے یـــــوســـــف بننے سے،
زلیخـــــا بهی  ہوش و حواس میں آجائیگی..

SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment