*امام ابن قيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں*
۞ *چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں*
❶) - رنج ❷) - غم
❸) - بھوک. ❹) - راتوں کو جاگنا
۞ *چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں*
❶) جھوٹ ❷) - بے شرمی
❸) - علم حاصل کرنے کے بجائے بلاوجہ زیادہ سوال کرنا ❹) - گناہوں کی کثرت
۞ *چار چیزوں سے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے*
❶) - شرافت ❷) - وفاداری
❸) - سخاوت ❹) - تقوى
۞ *چار چیزوں سے دشمنی اور نفرت بڑھتی ہے*
❶) - تکبر ❷) - حسد
❸) - جھوٹ ❹) - چغلخوری
۞ *چار چیزوں سے روزی حاصل ہوتی ہے*
❶) - قيام الليل
❷) -رات کے آخری پہر کثرت سے استغفار
❸) - پابندی سے صدقہ کرنا
❹) - دن کے شروع اور آخر میں اذکار پڑھنا
۞ *چار چیزوں سے روزی رک جاتی ہے*
❶) - صبح کو سونا ❷) - نماز میں کوتاہی
❸) - سستی اور کاہلی ❹) - خیانت
❒ (زاد المعاد) (378/4)
───↠❀🌸❀↞───
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment