*✧════•❁♥❁•════✧*
*میں بے کار کی زندگی بسر کر رہا ہوں*
*کر کے توبہ پھر گناہ کر رہا ہوں*
*جن کی عمر گناہوں میں گزری ہے*
*ان سے دعا کی درخواست کر رہا ہوں*
*جلا کر دل میں اس کی یادو کی شمع*
*اس طرح اپنے دل کو خاک کر رہا ہوں*
*جو واقف نہ ہوئے میری چاہت سے کبھی*
*اس بے وفا سے میں وفا کر رہا ہوں*
*یقین ہے وہ میری طرف نہیں دیکھے گۓ*
*پھر بھی اس کی گلی سے گزرا کر رہا ہوں*
*جس کی کوئی منزل نہ کوئی ٹھکانا*
*اس رائے پر میں ہر روز چلا کر رہا ہوں*
*وہ مجھے ٹکرائے تو کیا ہوا میرے خدا*
*تو ملا دے میں تجھ سے دعا کر رہا ہو*
*کر کے ایک طرفہ محبت میں انجم*
*پہلی محبت میں ہیی خطا کر رہا ہوں*
*✧════•❁♥❁•════✧*
*ہـــــــــاشـــم انـــــجــــــم*
No comments:
Post a Comment