Pages

Sunday, 14 April 2019

*::: الوداعی ترانہ :::*

'               

دینی مدارس کے فضلاء و فاضلات کے لئے ایک غمگین تحفہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔

نہ کیسے ہوں میں نمدیدہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔
ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔

تڑپ جاتا ہے دل میرا تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔
لرز جاتا بدن میرا حواسیں گم ہو جاتی ہیں۔

*خبر سن کر یہ آزردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔*

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔
ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔

وہ اک ہی چھت کے سائے اہل خانہ کی طرح رہنا
الجھنا بحث کرنا پھر سے بھائیوں کی طرح رہنا

میں توڑوں کیسے یہ رشتہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے
ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

الوداع..........

ریاضت ہر ہر لفظوں پر اور ہر اک باب پہ محنت
ہے آغوش محبت جیسے سر پر باپ کی شفقت

نہ  کیسے ہوں دل شکستہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔
ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے۔

یہ بیتی ہر گھڑی مجھ کو ہمیشہ سے ستائے گی
مجھے یادوں کا ہر دن اک سندیسہ دےکے جائے گی

ہوں جیون بھر میں غم خوردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے
ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

قیامت میں بھی ہم کو یا خدا سنگت عطا کرنا
دعاؤں سے اساتذہ کی ہمیں جنت عطاء کرنا

روحانی بھی ہو پیوستہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے
ہے دل بےحد یہ افسردہ مدرسہ چھوڑ جانا ہے

اے مادر علمی تجھ کو میں الوداع  کہہ نہیں سکتا
تیرے بن جی نہیں سکتا جدائی سہہ نہیں سکتا

No comments:

Post a Comment