آج کے نوجوانوں کیلیئے زبردست تحریر -
والد صاحب نے فرمایا :
بیٹا .....!! کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا ۔
کہیں ایسا نہ ھو ۔ کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیئے رف کاپی ھو جائے ۔
ایک ﺭﻭﺯ میں نے اپنے والد کی ان تمام ﻧﺼﯿﺤتوں کا جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ :
ان باتوں کا دور گزر گیا ھے ۔ بابا جان ۔۔۔۔۔ !!
آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں ۔ اور وہ تو خود ایسا چاہتی ہیں ______
میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا :
بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں ۔
مگر ۔۔۔۔۔ آپ " ﯾـﻮﺳـﻒ " بن جائو ۔۔۔۔۔ !!
جیسے ھی میں نے یہ جملہ سنا ۔ میرے رونگٹے کهڑے ہوگئے ۔
قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہوگئی ۔
میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تها...
جو بابا جان کے سامنے پیش کر سکتا ۔ ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ اور سچ کہہ رھے تهے ۔
ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ ﺯﯾﺎﺩہ رھی ہیں اور ہیں ؛
مجهے چاھیئے کہ میں " ﯾـﻮﺳـﻒ " بنوں ۔۔۔۔۔
تیرے یـــــوســـــف بننے سے ، زلیخـــــا بهی ہوش و حواس میں آ جائیگی _________
آج کے معاشرے کیلیئے ایک زبردست اخلاقی پیغام
No comments:
Post a Comment