Pages

Tuesday, 1 January 2019

مولانا محمد امین سمنگانی

مولنا محمد امین سمنگانی فاضل دیوبند افغانستان
135 سال کی عمر میں لی گئی تصویر ،آپ نے  90 سال قبل بادشاہ امان الله خان کے زمانے میں مدرسه دارالعلوم دیوبند سے فراغت حاصل کی. آپ نے تخت افغانستان پر 15 بادشاہ اپنے آنکھوں سے دیکھے، آج بھی آپ کا حافظہ جوان ہے۔

No comments:

Post a Comment