Pages

Wednesday, 19 December 2018

شعر

🌷🌷🌷🌷🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷

ظالم یہ چاہتا ہے کہ پہچان چھوڑ دیں۔۷۳

گھبرا کے ہم نبی کا فرمان چھوڑ دیں۔۷۳

مرنا ھمیں قبول ہے۔مر جائیں گے مگر۔۷۳

ممکن نہیں کی دولت ایمان چھوڑ دیں۔۷۳

🌷🌷🌷🌷🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷

No comments:

Post a Comment