Pages

Tuesday, 18 December 2018

*خواتین کے جدید فتنے اور ان کی ذمہ داریاں*

🔍📖
خواتین شیطان کے جال ھیں۔۔۔( م ، حدیث)

1-   *شادی کے موقع پر فتنے*: کپڑوں کی بے جا فرمائش اور شادی ہال میں اپنی زیب و زینت کا کھلا اظہار کرنا
2-   *مارکیٹ کے فتنے*: بلا وجہ بازار کی طرف نکلنا، دوکانداروں سے بے تکلف ہو کر پیار بھرے لہجے میں باتیں کرنا
3-   *بے حجابی کے فتنے*: آج عورت حجاب پہن کر بھی بے حجاب ہے کیونکہ اس کے حجاب کو بھی اب حجاب کی ضرورت ہے.
4-   *پارکوں کے فتنے*: لڑکی اور لڑکے کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رہ کر بدکاری اور فحاشی کا اظہارکرنا
5-   *بیوٹی پارلر کے فتنے*: خوبصورتی کے لئے چہرے کی ہیئت اور بناوٹ میں تبدیلی ،گھنٹوں وہاں رہنا، بے پردگی
6-   *نا شکری کا فتنہ*: ان گنت نعمتوں کے باوجود نا شکری کرنا
7-   *کمانے کا فتنہ*: آج ہر پڑھی لکھی لڑکی پر بلا وجہ اور بلا ضرورت کمانے کا بھوت سوار ہے.
8-   *شوہرکی نافرمانی کا فتنہ*: شوہر کی اطاعت بیوی کے لئے ضروری ہے مگر آج بیویاں اس اچھی صفت سے دور ہیں.
9-   *عبادت کے تعلق سے فتنہ*: حیض اور نفاس کے وقت عبادت کے تعلق سے لا پرواہی برتنا
10-  *حاکمیت کا فتنہ*: آج عورت بھی حاکم بننے کا دعوی کر رہی ہے حالانکہ شریعت نے مرد کو عورتوں پر حاکم بنایا ہے.

*فتنے کے وقت عورت کی ذمہ داریاں:*

1-   دعا کا کثرت سے اہتمام کریں
2-   علم حاصل کریں تاکہ فتنے سے بچ سکیں
3-   نیک اور صالحہ خواتین کی صحبت کو لازم پکڑیں
4-   ٹی وی اور انٹرنیٹ سے اجتناب کریں
5-   پردے کاشرعی اہتمام
6-   نظر کی حفاظت کریں
7-   ذکر و تلاوت اورنمازوں کی پابندی کریں
8-  گھر کی چہار دیواری میں رہیں
9-   غیر محرم کے سامنے زیب و زینت اختیار کرنے سے کلی اجتناب کریں
10-  زبان کی حفاظت کرتے رہیں
11-  حرام اور بے جا خواہشات سے پرہیز کریں
12-  محکوم بن کر زندگی گزاریں۔۔
🔍

No comments:

Post a Comment