قبرستان دنیا کی وہ واحد انٹرنیشنل ہاؤسنگ سوسائٹی ہے-
جس میں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملتا ہے ،جہاں ہر فرد کو اپنے پلاٹ میں روشنی ، کشادگی، خوشبو دار ہواوں
اور باغات وغیرہ کا انتظام پہلے سے
خود کرکے آنا پڑتا ہے۔لہذا کیا ہی اچھا ہو کہ آپ اپنے مستقل گھروں میں جائیں تو سارے
انتظامات پہلے سے مکمل ہوں
اور کمی ہو تو صرف میری اور آپ کی آمد کی
۔اللہ ہم سب کی آنے والی منزل کو آسان بنائے۔ آمین
No comments:
Post a Comment