*نافرمان بیٹوں کی داستان *


----------------------------------------
ایک بوڑھی عورت ہر روز صبح سے شام تک اپنی پُرانی اور کچھی گھرکے دروازے کے سامنے بیٹھی رہتی۔ایک دن ایک شخص جو ہر روز اس راستے سے گزر رہا تھا اس بوڑھی عورت کی طرف متوجہ ہوا کہ یہ  پٹے پرانے کپڑے پہنی ہوئی عورت روزانہ یہاں کیا کرتی ہے۔
وہ اس عورت کے پاس گیا  سلام دعا کے بعد پوچھا ۔امی جان کیسی ہو؟. 
بوڑھی عورت نے ہاتھ آنکھوں کے اوپر رکھ کر اس شخص کو دیکھنی لگی اور کہا کہ میں ٹھیک ہوں۔
شخص : ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا کوئی بھی نہیں ہیں۔
بوڑھی عورت : کیوں نہیں؟ اللہ کا شکر ہے میرے چھ بیٹے ہیں ۔اللہ اسکو زندہ رکھیں۔
شخص : آپ کے گھر سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے بیٹوں کا کوئی کام روزگار نہیں ہے۔
بوڑھی عورت : نہیں بیٹا شکر ہے سارے بیٹوں پر میں نے خوب تعلیم کیا ہے ۔ایک انجنئیر ہے، ایک ڈاکٹر ہے اور باقی سب بڑے بڑے کاروبار کرتے ہیں ۔
باپ ابھی تک زندہ تھا لیکن 2 مہینے قبل وہ بھی وفات پاگیا ہے۔
شخص : اماں جی آپ کے بیٹے کدھر ہیں؟ 
بوڑھی عورت : بیٹوں کو اللہ نے بہت دولت سے مالا مال کئے ہیں ۔جس بیٹے کو شادی کرتا اللہ اسکو دوسری جگہ اچھا گھر دیتا ۔ اور ہمیں چھوڑ  کر اس گھر میں اپنی بیوی کیساتھ رہتا۔
میرے بیٹے یہاں سے تقریباً 2 کلو میٹر آگے رہتے ہیں۔
شخص : تو آپ یہاں کیا کرتی ہو؟ 
بوڑھی عورت : اس راستے سے روز میرے بیٹے گزرتے ہیں ۔اسکے دیکھنے کیلئے میں یہاں بیٹھتی ہوں۔۔لیکن اب  آنکھوں کی بینائی بھی کمزور ہوگئی ہے  اپنے بیٹوں کو کار میں بیٹھے ہوئے صحیح نہیں دیکھ سکتی ۔

SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

1 comments:

  1. We are urgently in need of Kidney donors with the sum of $500,000.00 USD,(3 crore) All donors are to reply via Email: healthc976@gmail.com
    Call or whatsapp +91 9945317569

    ReplyDelete