*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛
*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛
*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*✍تین چیز کو ہمیشہ پاک رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛َ:*
جسم ؛ لباس ؛ خیالات ؛
*✍تین چیزیں حاصل کرو ََََََ؛؛؛ ؛؛؛؛*
علم ؛ اخلاق ؛ ہنر ؛
*✍تین چیزوں سے پرہیز کرو ؛؛؛؛ َََََََُ؛؛؛*
غیبت ؛ حسد ؛ چغلخوری؛
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزوں کیلئے لڑو ؛؛؛ ؛َ؛؛؛؛*
وطن ؛ حق ؛ عزت ؛
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
0 comments:
Post a Comment