اس وڈیو میں آپ سنیں گے ماریہ نصرت کی قبول اسلام کی داستان جو کہ قادیانیوں کی بہترین مبلغہ اور Bets Debater تھیں، اُنہوں نے ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جو کہ اپنے علاقے میں قادیانیت کا مرکز شمار ہوتا تھا، جن کے والد، والدہ، چچا، تایا اور بہنیں سب قادیانیوں کے مرکزی افراد شمار ہوتے تھے، اس سب کے باوجود کیسے اللہ تعالیٰ نے انکو نور ایمان اور نور ہدایت عطاء فرمایا، اور اب وہ اسلام کی مبلغہ ہیں اور اللہ تعالیٰ نے انکو خدمت دین کا ایسا جذبہ عطاء فرمایا ہے کہ باوجود شدید بیمار ہونے کے انہوں نے شبان میڈیا کو یہ وڈیو صرف اس لیے ریکارڈ کروائی کہ شاید اس کے ذریعے کسی کو ہدایت مل جائے.
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment