*دعا کی قبولیت کا عجیب طریقہ* 💯% گارنٹی

پچھلے دنوں راس الخیمہ جانا ہوا تو راستے میں ایک چھوٹی سی مسجد میں نماز کے لئے رکا- دوپہر کا وقت تھا حسب عادت پہلے صفت میں بیٹھا تو میرے برابر میں ایک بزرگ بیٹھے تھے کالے لیکن چہرے پر بلا کی نمکیت تھی- میں نے سوچ لیا کے نماز کے بعد ان سے ضرور ملونگا-

*جماعت ختم ہوئی تو وہ مسجد کے ایک کونے میں قرآن لیکر بیٹھ گئے-* میںُ ہمت کرکے قریب گیا اور
سلامُ کیا اور پوچھا اردو معلوم ہے؟

انھیںُ بہت اچھی طرح اردو آتی تھی ان کا تعلق یمن کی ایک تبلیغی جماعت سے تھا - قصہ مختصر بہت باتیں ہوئیں اٹھتے وقت میں نے ان سے پوچھا کہ بڑے صاحب  دعا قبولُ ہونے کا کوئی بہترین طریقہ تو بتائیں،

کہنے لگے *💯% گارنٹی کے ساتھ دعا کی قبولیت کا طریقہ بتاؤں؟*  میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے،
کہنے لگے *اللہ میاںُ رد ہی نہیں کرتا*
میںُ نے بیچینُ ہوکر کہا جی بسملہ

کہنے لگے میاں *ہر نماز میں سب سے پہلے اپنے ماں باپ کے لیے دعا مانگو چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ*
*کیونکہُ اللہُ کے پاس تمہارے لئے ان کی دعائیں تب سے جمع ہورہی ہوتی ہیں جب سے تمُ پیدا ہوئے*

صدقہ جاریہ کے لئے آگے بھی شیئر کیجئیے

کہنے لگے یہ عملُُ اجُ سے ہی کرکے دیکھو ، سراب دیکھا ہے نا ! جیسے جیسے اس کے قریب جاؤ وہ مٹتا جاتا ہے دعا کے اس عمل سے تمہاری زندگی سے پریشانیاں اسی سراب کی طرح مٹتی جائیں گی انُ شاء اللہُ-
یقین کریںُ *اس دن کے بعد سے میں نے ایک بار بھی ناغہ نہیں کیا اور راستے ایسے کھل رہے ہیں جیسے صبح رات کو کاٹ کر روشنی پھیلاتی ہے*

اگر آپ کے والدین حیات ہیں تو انکی قدر کریں اور اگر اس دنیا سے پردہ فرما چکے ہیں تو دعاءے مغفرت کرتے رہا کیجیےُ ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ۔اللہ ہم سب کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین اللھم آمین ۔
💯💚💙💜

SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment