زلیخا تو بہت ہیں ، تم یوسف بنو



آج کے نوجوانوں کیلیئے زبردست تحریر -

والد صاحب نے فرمایا :
بیٹا .....!! کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا ۔
کہیں ایسا نہ ھو ۔ کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیئے رف کاپی ھو جائے ۔

ایک ﺭﻭﺯ میں نے اپنے والد کی ان تمام ﻧﺼﯿﺤتوں کا جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ :

ان باتوں کا دور گزر گیا ھے ۔ بابا جان ۔۔۔۔۔ !!
آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں ۔ اور وہ تو خود  ایسا چاہتی ہیں ______

میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا :
بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں ۔
مگر ۔۔۔۔۔ آپ " ﯾـﻮﺳـﻒ " بن جائو ۔۔۔۔۔ !!

جیسے  ھی میں نے یہ جملہ سنا ۔ میرے رونگٹے کهڑے ہوگئے ۔
قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہوگئی ۔
میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تها...
جو بابا جان کے سامنے پیش کر سکتا ۔ ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ  اور سچ کہہ رھے تهے ۔

ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ ﺯﯾﺎﺩہ رھی ہیں اور ہیں ؛
مجهے چاھیئے کہ میں " ﯾـﻮﺳـﻒ " بنوں ۔۔۔۔۔
تیرے یـــــوســـــف بننے سے ، زلیخـــــا بهی  ہوش و حواس میں آ جائیگی _________

آج کے معاشرے کیلیئے ایک زبردست اخلاقی پیغام


SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment