پھول نہیں حجاب دیجئے


دوسروں کی بہنوں کو پھول نہیں اپنی بہنوں کو حجاب دیجئے گا کیونکہ آپ مسلمان ہیں
 یہ دنیا مکافات عمل ہے کسی کی بہن کی عزت خراب کر کے کبھی یہ امید نہ رکھنا کہ آپ کی بہن کی عزت محفوظ رہے گی: اپنی بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کی حفاظت کے لیے ویلیںٹائن ڈے نہیں بلکہ سسٹرز ڈے منائیے گا اور اپنی بہنوں کو حجاب دیجئے گا
: کسی کی بہن کی عزت خراب نہیں کیجئے گا کیونکہ پھر قرض آپ کی اپنی بہن اور بیٹی کو چکانا پڑتا ہے

 مجھے ویلیںٹائن ڈے کے خلاف لڑنا ہے کیونکہ الحمدللہ میں مسلمان ہوں

 ہر لڑکی کسی کی بہن ہوتی ہے جیسے تمہاری اپنی بہن کی عزت تمہیں عزیز ہے اسی طرح ہر لڑکی کے بھائی کو اپنی بہن کی عزت عزیز ہے خدارا خیال کیجئے گا کیونکہ آپ کا مذہب اسلام ہے
ویلیںٹائن ڈے مجھے نہیں منانا کیونکہ یہ تو مسلمانوں کا شیوہ نہیں ہے مجھے تو سسٹر ڈے منانا ہے
: اپنی بہن کو حجاب دیجئے گا کیونکہ آج سسٹر منانا ہے۔۔کیونکہ میں مسلمان ہوں
: کسی کی بہن کی عزت پھول دینے کے بعد داغدار کرنے کے بجائے اپنی بہن کو حجاب دے کر خدارا اس کی عزت کے محافظ بنیں تاکہ آپکی بہن آپ پہ فخر کر سکے: اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی: کسی کی بہن کو پھول دے کر شیطان کو خوش کرنے کے بجائے
اپنی بہن کو حجاب دے کر اپنے رب کو خوش کیجئے گا
 ابن آدم یاد رکھنا تیرے گھر میں بھی ماں،بہن اور بیٹی 
اپنی بہن بیٹیوں کو اپنی عزت نیلام کرنے سے روکیے ویلیںٹائن نہیں سسٹرز ڈے منائیے اور اپنی بہنوں کو حجاب گفٹ کیجیے۔

 مسلمان ہیں تو کافروں کے تہوار منانا چھوڑی : کسی کی بہن کو بے پردہ کر کے اپنی بہن کو کبھی بھی پردہ دار نہیں سکھا پاؤ گے

SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment