داڑھی بڑی سمجھدار ہے۔۔۔۔۔۔۔
کبھی عورت کے چہرے پہ نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔
جب بھی آتی ہے مرد پر آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
صرف یہ بتانے کےلیے کہ تم مرد ہو عورت نہیں۔
اور یہ مرد داڑھی منڈھوا کر کہتا ہے۔
"نہیں جی ، تمھیں غلط فہمی ہوئی ہے، میں وہ نہیں جو تم سمجھتی ہو"۔۔
اور داڑھی بھی ضدی ہے ۔ بار بار آ کرکہتی ہے
"نہیں جی تم مرد ہو۔۔۔"
0 comments:
Post a Comment