🔍📖
خواتین شیطان کے جال ھیں۔۔۔( م ، حدیث)
1- *شادی کے موقع پر فتنے*: کپڑوں کی بے جا فرمائش اور شادی ہال میں اپنی زیب و زینت کا کھلا اظہار کرنا
2- *مارکیٹ کے فتنے*: بلا وجہ بازار کی طرف نکلنا، دوکانداروں سے بے تکلف ہو کر پیار بھرے لہجے میں باتیں کرنا
3- *بے حجابی کے فتنے*: آج عورت حجاب پہن کر بھی بے حجاب ہے کیونکہ اس کے حجاب کو بھی اب حجاب کی ضرورت ہے.
4- *پارکوں کے فتنے*: لڑکی اور لڑکے کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رہ کر بدکاری اور فحاشی کا اظہارکرنا
5- *بیوٹی پارلر کے فتنے*: خوبصورتی کے لئے چہرے کی ہیئت اور بناوٹ میں تبدیلی ،گھنٹوں وہاں رہنا، بے پردگی
6- *نا شکری کا فتنہ*: ان گنت نعمتوں کے باوجود نا شکری کرنا
7- *کمانے کا فتنہ*: آج ہر پڑھی لکھی لڑکی پر بلا وجہ اور بلا ضرورت کمانے کا بھوت سوار ہے.
8- *شوہرکی نافرمانی کا فتنہ*: شوہر کی اطاعت بیوی کے لئے ضروری ہے مگر آج بیویاں اس اچھی صفت سے دور ہیں.
9- *عبادت کے تعلق سے فتنہ*: حیض اور نفاس کے وقت عبادت کے تعلق سے لا پرواہی برتنا
10- *حاکمیت کا فتنہ*: آج عورت بھی حاکم بننے کا دعوی کر رہی ہے حالانکہ شریعت نے مرد کو عورتوں پر حاکم بنایا ہے.
*فتنے کے وقت عورت کی ذمہ داریاں:*
1- دعا کا کثرت سے اہتمام کریں
2- علم حاصل کریں تاکہ فتنے سے بچ سکیں
3- نیک اور صالحہ خواتین کی صحبت کو لازم پکڑیں
4- ٹی وی اور انٹرنیٹ سے اجتناب کریں
5- پردے کاشرعی اہتمام
6- نظر کی حفاظت کریں
7- ذکر و تلاوت اورنمازوں کی پابندی کریں
8- گھر کی چہار دیواری میں رہیں
9- غیر محرم کے سامنے زیب و زینت اختیار کرنے سے کلی اجتناب کریں
10- زبان کی حفاظت کرتے رہیں
11- حرام اور بے جا خواہشات سے پرہیز کریں
12- محکوم بن کر زندگی گزاریں۔۔
🔍
0 comments:
Post a Comment