🌺 عالم وہ جس کو وارثان انبیاء کہا جاتا ہے ۔
🌺 عالم وہ جس کی شفاعت سے اللہ رب العزت 10 خاندان کو جھنم سے نکال کر جنت میں داخل کرےگا۔
🌺 عالم وہ جس کی زندگی گویا پورے عالم (دنیا) کی زندگی ۔
🌺 عالم وہ جس کی موت گویا پورے عالم (دنیا) کی موت ۔
🌺 عالم وہ جس کو دیکھنا عبادت
🌺 عالم وہ جس کی صحبت سے اللہ رب العزت علم کے دروازے اس کے لئےکھولتا ہے۔
🌺 عالم وہ جس سے دوستی یعنی اللہ سے دوستی ۔
🌺 عالم وہ جس سے بغض رکھنے والے پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے۔
🌺 اللہ رب العزت عالم کو وہ مقام اور مرتبہ دیا کہ وقت کے بادشاہ اس کے سامنے سرجھکا کر کھڑے ہوتے ہیں۔
🌺 عالم وہ جس کے جانے سے اسکی کمی کو کبھی پورا نہیں کیا جاسکتا۔
🌺 ایک عالم کو ہزار عابد پر فوقیت حاصل ہوتی ہے ۔
🌹 عالم وہ جس کا چلنا عبادت
🌹 عالم وہ جس کا سونا عبادت
🌹 عالم وہ جس کا جاگنا عبادت
🌹 عالم وہ جس کا کھانا عبادت
🌹 عالم وہ جس کی گفتگو عبادت
🌹 عالم وہ جس کو دیکھ کر مسکرانا عبادت
عالم کے مقام و مرتبہ سے وہی لوگ واقف ہیں جو انکے مقام کو جانتے ہیں۔
میں تمام عالم اسلام کے مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں درخواست کرتا ہوں کہ خدارا علماء اکرام کی قدر کریں۔ اور انکے مقام و مرتبہ کو پہچانے ان سے محبت رکھے ان کی عزت کریں۔
اسلئے کہ یہ بات یاد رکھو علماء ہمارےسروں کے تاج ہیں اور یہ بات واضح ہے کہ اگر تاج کی عزت نہیں تو ہماری عزت کا کیا ہوگا۔
پوری دنیا کے مذاہب میں ان کے عالموں کی قدر کی جاتی ہے اسلئے آج وہ ترقی میں آگے ہیں ۔ ہم ہمارے علماء کی قدر کریں گے اللہ رب العزت ہمارے لئے بھی ترقی کےراستے ہموار کردے گا۔
آخر میں ایک بار پھر دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ اپنے علماء کی قدر کریں اور انکے لئے اپنے دلوں کو صاف کریں ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment