تہذیب کے بنارسی انڈے 👇

جب یہ پیدا ہوا ہوگا تو نرس نے بتایا کہ لڑکا ہوا ہے ، ذلیل نے عقیقے پر دو بکرے حلال کروائے ، مٹھائی میں بھی لڈو تقسیم ہوئے ، ماں کتنے شوق سے اس کے لیے مردانہ کپڑے لاتی تھی جب جب یہ بڑا ہوا اس کو بہنوں کے کپڑے اچھے لگتے یہ ان کے کپڑے پہن کر آئینے کے پاس کھڑا ہوتا اور اپنے آپ کو ہر رخ سے دیکھتا ، کئی دفعہ ان حرکات پر اس کو مار بھی پڑی ۔
جب یہ جوان ہوا تو اپنی مرضی کا مالک ہوگیا ، پھر یہ ایک پونے آٹھ ٹائپ ڈیزائینر کے پاس چلا گیا جس نے اس کے اندر چھپی عورت کو پہچان لیا بلکہ سونگھا بھی ۔
اس نے اس کے لیے یہ لباس تیار کیا اور یوں یہ ایک آدھی عورت کے روپ میں سب کے سامنے آگیا ۔
نوٹ یہ لڑکیوں کی اڈئی کے پیجھے جو مرد حضرات ہوتے ہیں انہی جیسا ہی شوق رکھتے ہیں جو تصویر میں دیکھائی دے رہا ہے!!!

گھٹیا کلچر ، گھٹیا سوچ ، کچھ نیا کرنے کے چکر میں بدنما ہونا کون سی کریٹیوٹی ہے یہ کیسی تخلیق ہے ؟
واقعی یہ تہذیب کے گندے انڈے ہیں

🌹🌹🌹

SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment