▪غصہ ایسا طوفان ہے ، جو دماغ کا چراغ بجھا دیتا ہے ۔
▪خدا طائر کو رزق دیتا ہے ، مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا ،
▪کسی پر کیچڑ مت اچھالو ،اس سے یقیناً تمہارے ہاتھ گندے ہو جائیں گے ۔
▪نیکی ایک ایسی شمع ہے ، جو دوست اور دشمن دونوں کے گھر میں اجالا کرتی ہے ۔
▪عمدہ چیز حاصل کرنا کوئی خوبی نہیں ، بلکہ اسے عمدہ طریقے سے استعمال کرنا خوبی ہے ۔
▪تین چیزوں کی دوستی مضر ہے ، نفس ،زندگی ،اور مال ،
▪جس کی توبہ عمل کے مطابق ہو ،وہ توبہ قبول ہو جاتی ہے ۔
▪آرزو نصف زندگی ہے اور بے بسی موت ،
▪دولت کا بہترین مصرف یہ ہے کہ اس سے عزت و آبرو کو برقرار رکھو ۔
▪اتنا نرم نہ بن کہ نچوڑ لیا جائے ،اتنا سخت نہ بن کہ توڑ دیا جائے ۔
🌼🌹دعاؤں کا طالب🌹🌼
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment