💫وہ اکثر مجھ سے کہتا ہے👇
تم شور بہت مچاتی ھو.....🍀
تب میں اُس سے کہتی ھوں"🌼
🔘 جب کلائی تم میری پکڑو گے
چوڑی تو میری کھنکے گی
چوڑی کا شور تو ہوتا ہے"🍀🌼
🔘جب پیار سے مجھے پکڑو گے
تب دوڑ کے میں تو آؤنگی...........
۔ پھر پائل میری کھنکے گی
پائیل کا شور تو ہوتا ہے......"🍀🌼
🔘زxلف میری سلجھاتے ہوئے
جب گھگرے کو بکھراؤ گے
تب سانسیں میری مہکیں گی
سانسوں کا شور تو ہوتا ہے🍀🌼
🔘پیار سے اپنی باہوں میں تم.....
مجھ کو جب بساؤ گے.......😊
تب دل تو میرا دھڑکے گا...
دھڑکن کا شور تو ہوتا ہے..🌼
0 comments:
Post a Comment