ماں ۔۔۔۔۔ ایک انمول تحفہ November 30, 2019 Add Comment سعودی لیڈی ڈاکٹر قصہ سناتی ہیں کہ وہ رات گئے کا وقت تھا، شہر سارا نیند کی آغوش میں تھا۔ اس رات ایمرجنسی میں میری ڈیوٹی تھی ایک تیس سالہ خوبر...
قران مجید کے 100 مختصر پیغام November 30, 2019 Add Comment 1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو 2 غصے کو قابو میں رکھو 3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘ 4 تکبر نہ کرو‘ 5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو 6 ...
*واقعی بیٹیوں کی تربیت__ایسی ہی کرنی چاہیے۔* November 29, 2019 Add Comment بہو مجھے ایک بات تو بتا میں تجھے اتنی خراب اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی اور غصہ بھی نہیں کرتی بس ہنستی رہت...
زوجہ (بیوی) کی قسمیں قرآن کی روشنی میں November 29, 2019 Add Comment ﺍﺭﺩﻭ ﻣﻴﮟ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ “ ﺑﻴﻮﯼ ” ﮐﮩﺘﮯ ﻫﻴﮟ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﻴﺪ ﻣﻴﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ -1 ﺇﻣﺮﺍﺀﺓ -2 ﺯﻭﺟﺔ -3 ﺻﺎﺣﺒﺔ ﺇﻣﺮﺍﺀﺓ : ﺍﻣﺮﺍﺀﺓ ﺳﮯ ﻣﺮﺍ...
بے پردہ اور باپردہ عورت کی مثال November 26, 2019 Add Comment *بے پردہ لڑکی، کی مثال گلاب کے پھول کی طرح ہے* *🌷اور پردے دار لڑکی،کی مثال ایک بند کلی کی طرح ہے* ہر اِنسان کی فطرت ہے کہ وہ پھول کی کلی کو...
ب پہ اک پیاس ہے آنکھوں میں جھڑی رہتی ہے November 24, 2019 Add Comment لب پہ اک پیاس ہے آنکھوں میں جھڑی رہتی ہے دل میں آباد مدینے کی گلی رہتی ہے۔۔۔!!! چوم لیتی ہے محبت شہِ دیں ﷺ کی چوکھٹ اور عقیدت سرِ دربار کھڑی...
ہماری اخلاقیات November 24, 2019 Add Comment ٹی وی پر ڈرامہ چل رہا تھا ویلن شراب پی رہا ہے، نیچے پٹی چل رہی ہے کہ شراب پینا حرام ہے۔ ڈرامہ آگے چلتا ہے۔ ایک عورت خاوند سے چھپ کر افئیر ...
اپنی_پوشیدہ_صلاحیتوں_کو_پہچانیں November 17, 2019 1 Comment ہر انسان ہر کام کے لیے پیدا نہیں ہوا، قدرتی طور پر اللہ تعالیٰ نے ہر انسان میں کوئی نہ کوئی انفرادی خوبی اور صلاحیت ودیعت کر رکھی ہوتی ہے اب...
👈 اے مسلمان تو بھول گیا کہ تو شیر تھا __!! November 16, 2019 1 Comment اس دلچسپ اور فکر انگیز تحریر کو ضرور پڑھیں ۔۔!! ایک بار شیر اور لومڑی میں کسی بات پہ ٹھن گئی لومڑی نے کہا کہ کچھ بھی ہو وہ شیر سے بدلا ضرور ...
*" ﺍﻧﺘﮩﺎﺉ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ "* November 16, 2019 1 Comment 💠 ﻣﭽﮭﺮ ﻧﺎ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﻮﻥ ﭼﻮﺳﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺧﻮﻥ ﭼﻮﺳﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭘﮑﮯ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ... 💠 ﭼﻨﮕﯿﺰﺧﺎﻥ ﻭﮦ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻧ...
*```بوقت شام سورج سے حکومت چھین لیتا ھے```* November 16, 2019 1 Comment *```بوقت شام سورج سے حکومت چھین لیتا ھے```* *```وہ صبحوں میں ستاروں سے قیادت چھین لیتا ھے```* *```قرینے سیکھ لو اس کی زمیں پہ چلنے پھر نے کے...
مُجھے اچھا نہیں لگتا اکیلے یوں سفَر کرنا November 15, 2019 1 Comment مُجھے اچھا نہیں لگتا اکیلے یوں سفَر کرنا بہت مُشکل ہے ہَر لمحہ تمہارے بِن بَسر کرنا میری تو یوں ہی عادت ہے تُمہارا نام لکھنے کی بُرا تم کو ل...
اریخ کے آٸینے میں ایودھیا تنازعہ November 14, 2019 1 Comment ت 1528 میں ایسامانا جاتا ہے کے ایودھیا میں مسجد کی تعمیر مغل شہنشاہ بابر کے گورنر میر تقی نے کرواٸ تھی اس کی وجہ یہ بابری مسجد کے نام سے جان...
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﻣﺖ ﮐﺮﻟﯿﻨﺎ !!! November 14, 2019 1 Comment _____________________________ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ.. ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺭﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.. ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻣﺠ...
*نافرمان بیٹوں کی داستان * November 13, 2019 1 Comment ---------------------------------------- ایک بوڑھی عورت ہر روز صبح سے شام تک اپنی پُرانی اور کچھی گھرکے دروازے کے سامنے بیٹھی رہتی۔ایک دن ای...
*جسے سنتے ہی دل روتا ہے میرا بابری مسجد* November 13, 2019 1 Comment 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *جسے سنتے ہی دل روتا ہے میرا بابری مسجد* *ستم ظالم نے تجھ پر ایسا ڈھایا بابری مسجد* *بروز حشر کیسے ہم خدا کو منہ دکھ...
7⃣ #علماء_کا_ساتھ_دو November 07, 2019 1 Comment بے دین مقابل ہوں تو علماء کا ساتھ دو جب سامنے باطل ہوں تو علماء کا ساتھ دو قرآن و احادیث کو دل کی نظر سے پڑھ علماء کے فضائل ہوں ت...
*ضرور پڑھیں۔۔۔۔ انسان کی کامیابی۔۔۔* November 05, 2019 1 Comment 4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے 8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو 12 سال کی عمر...
🌷 *حضور اکرم ﷺ کی مہر نبوت*🌷 November 02, 2019 1 Comment (✍: مفتی سفیان بلند) 🌹حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : *رَأَيْتُ الْخَاتَمَ بَيْنَ کَتِفَيْ رَسُولِ اللهِ صلی الله...
گلاب آنکھیں, شراب آنکھیں• November 01, 2019 1 Comment گلاب آنکھیں, شراب آنکھیں• یہی تو ھیں لاجواب آنکھیں• انہی میں الفت•انہی میں نفرت• ثواب آنکھیں•عذاب آنکھیں• کبھی نظر میں بلا کی شوخی• کبھی سرا...
*استقلال کا پہاڑ* November 01, 2019 1 Comment ★بنی اسرائیل میں ایک نوجوان تھا، بڑا عابدو زاہد، دنیا سے بے نیاز، ایک پہاڑ کے غار میں عبادت میں مشغول تھا۔ قوم کے دو تجربہ کار حضرات اس کے پ...